تبادلۂ خیال:احتجاجی مارچ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون کو انگریزی میں Demonstration (protest) سے منسلک کیا گیا ہے، جو کہ مظاہرہ (احتجاج) کے مترادف ہے۔ مظاہرہ اور مارچ دو الگ چیزیں ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:56, 12 اگست 2014 (م ع و)