تبادلۂ خیال:اپاکرفا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

میری رائے میں اس مضمون کا عنوان ایپوکریفا ہونا چاہیے، یہ تلفظی طور پر بھی اپنے اصل یونانی لفظ سے قریب ہے نیز اردو کتابوں میں بھی اسی طرح استعمال ہوتا دیکھا ہے۔:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:22, 18 اکتوبر 2014 (م ع و)

جو مناسب سمجھیں، پاکستانی مسیحی اردو میں اسے ایسے ہی لکھتے ہیں، انگریزی ویکی پر اس کی آئی پی اے نہیں تھی، تو میں نے وقتی طور پر اسے ہی عنوان بنا لیا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:07, 18 اکتوبر 2014 (م ع و)

عنوان[ترمیم]

اسفارِ مُحِرّفَہ متبادل اردو صحیح نام لکھا ہے مگر مسیحی اپاکرفا استعمال کرتے ہیں — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:39, 31 دسمبر 2017 (م ع و)

تائید، اسے اپاکرفا ہونا چاہیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 31 دسمبر 2017ء، بوقت 8 بج کر 12 منٹ (بھارت) 14:42, 31 دسمبر 2017 (م ع و)
تائید
YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48, 31 دسمبر 2017 (م ع و)