تبادلۂ خیال:ایران عراق جنگ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تبصرہ 30 اکتوبر 2012[ترمیم]

جناب! بہت عمدہ تحریر ہے۔ مگر اردو وکیپیڈیا میں ریٹنگ کا طریقہ کار کیسا ہے سمجھ نہیں آیا Mountainsoil (تبادلۂ خیال) 14:35, 30 اکتوبر 2012 (UTC)

جناب! اردو ویکیپیڈیا میں فی الحال یہ طریقہ کار موجود نہیں ہے۔ اس لیے فی الوقت تبصرہ کا طریقہ متعارف کروایا گیا ہے۔ --محمد شعیب 06:24, 31 اکتوبر 2012 (UTC)