تبادلۂ خیال:ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے میدانوں کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فہرست اپ ڈیٹ[ترمیم]

تاکا شینگا کرکٹ کلب ہرارے زمبابوے میں واقع ایک نیا میزبان گراونڈ ہے جس نے ورلڈ کپ کوالیفائر 2023ء میں پہلی بار ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ کے میچ کی میزبانی کی ہے یہ 217واں ایک روزہ کرکٹ میدان ہے جو متعارف کروایا گیا ہے اس لیے ایک روزہ میچوں کے میدانوں کی اس فہرست کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:41، 18 جون 2023ء (م ع و)