تبادلۂ خیال:بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیزاورامریکہ 2023ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دورہ مکمل۔۔۔ صفحہ اپ ڈیٹ[ترمیم]

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ 2023ء مکمل۔ہوگیا ہے اس دورے میں بھارت نے دو ٹیسٹ میچ، تین ایک روزہ اور پانچ ٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلے اس دورے کے دوران یہ صفحہ ساتھ اپ ڈیٹ کیا جاتا رہا اور اب اس دورے کے اختتام پر اس صفحہ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:35، 13 اگست 2023ء (م ع و)