تبادلۂ خیال:بھوماں باٹھ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھوماں باٹھ کا تھانہ علی پور چھٹہ ھے اور یونین کونسل بھوماں باٹھ گاوں ھے اور ڈاکخانہ براستہ بوتالہ جھنڈا سنگھ ھے بھوماں باٹھ میں سب سے بڑی برداری چیمہ برداری ھے دوسرے نمبر پر باٹھ برداری اس کے علاوہ شیخ مہناس بٹ وڑائچ شاہ چھٹہ نائی موچی کمار ترکھان لوھار مسلی میراثی تتلہ کھورہ قصائی گجر میانے ماچھی بیگ درزی ملک کے علاوہ کرسچن برادری بھی کثیر تعداد میں پائی جاتی ھے چوھدری شھزاد ظفر چیمہ

بھوماں باٹھ میں چھ عدد مساجد بھی ھیں جہاں بغیر تفرقے لوگ مل جل پر امن شناتی سے رھتے ھیں، بھوماں باٹھ میں سن اسی سے لے کر سن دو ھزار تک خونریزی لڑائیاں بھی ھوئی تھی جو کہ اب عوام میں تعلیم و تربیت اورشعور کی وجہ سے اب سکون ھے 89.114.65.20 16:08، 2 جولائی 2023ء (م ع و)