تبادلۂ خیال:تاریخ الاسلام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو السرمد بھائی اسلام​ علیکم! عربی ویکیپیڈیا پر علامہ ذہبی کی ایک کتاب پر "تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام" کے نام سے صفحہ موجود ہے۔ "تاریخ الاسلام و الطبقات المشاہیر و الاعلام" وہی کتاب ہے یا کوئی اور؟Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:18, 12 مارچ 2017 (م ع و)

جناب بشارت صاحب یہ وہی کتاب ہے نشاندہی کا بہت شکریہ ایک لفظ غلط طور پر لکھا گیا تھا جو درست کر دیا ہے ،--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:47, 12 مارچ 2017 (م ع و)