تبادلۂ خیال:تحصیل ڈسکہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مندرانوالہ[ترمیم]

جیسا کہ پہلے بھی کچھ تفصیل لکھی گیٴ ھے مندرانوالہ ایک گاؤں ھے جو کہ تحصیل ڈسکہ میں واقعہ ھے اور ڈسکہ شہر کے ساتھ جُڑا ھوا ھے اس گاؤں کا نام یہاں کے کسی بڑے بوڑھے کے نام پر رکھا گیا تھا وہ اس لیےٴ کہ وہ بہت زیادہ مُندریاں﴿انگوٹھیاں﴾ پہنتا تھا اور پھر مشہور ھو گیا کہ یہ مندریاں والے کا گاؤں ھےکچھ لوگ یہ خیال کرتےہیں کہ یہ گاؤں مندروں کے نام پہ مشہور ھے نہیں ہر گز ایسا نہیں ھے اگر ایسا ھوتا تو یہاں کہیں کوئ مندر بھی ھوتا اس لیےٴ یہاں کسی مندر کا نہ ھونا اس بات کی دلیل ھے کہ اس گاؤں کا نام مندروں کے نام پر نہیں ھے ۔ اس کی آبادی تقریباً پچاس ہزار سے بھی زیادہ ھے اس گاؤں میں زیادہ تر جاٹ ساہی و چیمہ ،سیّد ، منہاس اور آرائیں فیملیز ھیں یہاں پر اور فیملیز بھی ھیں لیکن زیادہ یہی فیملیز ھیں جن کا ذکر کیا گیا ھے۔مندرانوالہ میں بسنے والے لوگ اہل تشیع ، اہل سنت اور اہل حدیث ھیں اور کچھ عیسائ برادری بھی ھے مندرانوالہ کی تقریباً آدھی آبادی اہل تشیع ھے اور باقی آدھی دوسرے مسلق یا مذہب ھیں۔