تبادلۂ خیال:تمغائے بسالت
یہ تبادلۂ خیال تمغائے بسالت میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
تمغا شاید صحیح املا ہو لیکن اس تمغا پر تمغہ بسالت ہی لکھا ہے۔ دیکھیے تصویر --طہ طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:44, 16 جولائی 2015 (م ع و) اردو وکیپیڈیا ایک عجوبے سے کم نہیں، ممکن ہے تھوڑے عرصے کے بعد آپ کو آپ کے نام کے بارے میں بھی بتایا جائے کہ وہ کیسے لکھا جاتا ہے۔ میں نے درست لفظ کے ساتھ آغاز کیا تھا پھر وہ درگت بنی کہ آپ کو تصویر دکھانی پڑی لیکن ہم آئینہ دیکھنے کے قائل ہی نہیں۔ تمہارے ووٹ کیا ہوتے ہیں؟ جب ویٹو ہمارا ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:22, 20 جولائی 2015 (م ع و)