تبادلۂ خیال:توپولیف ٹی یو-344
مضمون کی پرکھ[ترمیم]
مضمون اس وقت تک زیر تخلیق ہے اور اس میں معلومات کا اضافہ دیاجا رہا ہے، روسی مصنوعات کی معلومات عرف میں اتنی عام نہ ہونے کی وجہ سے اس طرح کے مضامین تیار کرنے اور تراجم کرنے اور ان کو مصدقہ بنانے میں کافی دقت کا سامنا رہتا ہے، اس لیے کچھ کمیاں رہ جاتی ہیں۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 22:39، 31 مارچ 2024ء (م ع و)