تبادلۂ خیال:جنگ دومتہ الجندل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنگ دومتہ الجندل اور غزوہ دومتہ الجندل [ http://ur.wikipedia.org/wiki/غزوہ_دومۃ_الجندل] دو الگ الگ مضامین ہیں عربی ویکی پر پر یہ بالترتیب معرکة دومة الجندل اور غزوة دومة الجندل کے نام پر موجود ہے براہ مہربانی کوئی منتظم جنگ دومتہ الجندل کے رجوع مکرر ختم کردے تاکہ ویکی ڈیٹا پر روابط دینے میں آسانی ہو.عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 09:53, 21 اگست 2013 (م ع و)

جنگ دومتہ الجندل اور غزوہ دومتہ الجندل اب الگ الگ ہیں۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 14:13, 21 اگست 2013 (م ع و)