تبادلۂ خیال:جیڈی ازم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام[ترمیم]

کیا جیڈی ازم کو اردو میں جیڈی پرستی لکھا جا سکتا ہے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:02, 21 دسمبر 2016 (م ع و)

ابھی ان کے عقائد کا تفصیل سے مطالعہ نہیں کیا۔ مطالعہ کرنے کے بعد ہی اس حوالے سے کچھ کہا جا سکے گا۔ اگر یہ جیڈی کی پرست کرتے ہیں تو جیڈی پرستی ہونا چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:40, 21 دسمبر 2016 (م ع و)