تبادلۂ خیال:حیاتین ج

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون کا نام[ترمیم]

اس مضمون کا نام حیاتین ج کی بجائے وٹامن سی ہی ہونا چاہیے۔ مضمون کےاندر اس کی اردو ایک بار لکھ دی جائے مگر ج ج کا اعادہ بہتر نہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:03, 16 فروری 2017 (م ع و)