تبادلۂ خیال:راشد شاز

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معروفیت[ترمیم]

صاحب مضمون 20 کتابوں کے مصنف ہیں۔ یہ کتابیں ای بکس نہیں بلکہ باقاعدہ ہارڈ کاپی میں دستیاب ہیں۔ پاکستان میں بھی ان کی کتابوں کی مانگ ہے۔ اب راشد شاز صاحب کی تمام کتابیں پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ اس کا مطلب ہے راشد شاز صاحب ہندوستان ہی نہیں پاکستان میں بھی معروف ہیں۔ امید ہے مزمل صاحب حذف کا سانچہ ہٹا دیں گے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:32, 3 مئی 2016 (م ع و)

YesY تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:37, 3 مئی 2016 (م ع و)
شکریہ!--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:48, 3 مئی 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے راشد شاز پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:35، 17 جنوری 2021ء (م ع و)