تبادلۂ خیال:زلزلہ کی تاريخ
اس مضمون کو اس وقت انگریزی ویکی کے en:Lists of earthquakes سے جوڑا گیا ہے، جب کا تاریخ زلزلہ پر شاید وہاں مضمون موجود ہی نہیں۔ ہاں، en:Historical earthquakes ہے، اور اسے بھی اس سے منسلک کیا جائے، اور اس کا عنوان بھی، تاریخی زلزلے کیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:36, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)