تبادلۂ خیال:سعدیہ راشد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

@Irum Naqvi:، محترمہ اس مضمون میں غلط لکھا ہے۔ اس انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنوری 1948ء میں دہلی سے پاکستان ہجرت کی اس وقت وہ چھوٹی تھیں۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ دہلی میں پیدا ہوئیں۔— ابن سعید تبادلہ خیال 05:55، 28 جولائی 2019ء (م ع و)