تبادلۂ خیال:سفیان بن عیینہ
حضرت سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ خود اپنے بارے میں فرمایا کرتے تھے ماکتبت شیا قط الا شیا حفظتہ کہ میں جس چیز کو ظبط تحریر میں لایا وہ مجھے یاد ہو گئ
قوت حافظہ[ترمیم]
حضرت سفیان بن عیینہ رحمہ اللّٰہ خود اپنے بارے میں فرمایا کرتے تھے ماکتبت شیا قط الا شیا حفظتہ کہ میں جس چیز کو ظبط تحریر میں لایا وہ مجھے یاد ہو گئ محمد اسلم بن حاجی کریم (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:42، 14 اکتوبر 2020ء (م ع و)