تبادلۂ خیال:شاہ صادق گنگوہی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاہ صادق گنگوہی[ترمیم]

شاہ صادق گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے حالات آپ نزہۃ الخواطر میں دیکھ سکتے ہیں ، اسی طرح تاریخ مشائخ چشت خلیق احمد نظامی ، اور تاریخ مشائخ چشت ،شیخ زکریا کاندھلوی میں بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں ، بلاحوالہ کوئی بات درج نہیں ہے ، ممکن ہے ویکیپیڈیا کے مطابق لکھنے میں کمی رہ گئی ہو، لیکن سب معتبر کتابوں سے ہی ماخوذ ہے ۔

جناب غالب شمس صاحب آپ نے سات صفحات تخلیق کئےہیں جن میں سے تین حذف ہو چکے باقی حذف ہونے جا رہے ہیں جن کتابوں کے حوالےآپ دے رہے ہیں وہ آن لائن موجود ہیں تھوڑی سی تکلیف کریں انکے صفحہ نمبر لکھ دیں تو یہ صفحات حذف ہونے سے بچ جائیں گے--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:27، 30 جنوری 2023ء (م ع و)