تبادلۂ خیال:شہری حقوق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اس صفحے پر ایسی متعدد اصطلاحات ہیں جن پر انگریزی متبادل درج نا ہونے کی وجہ سے مستقبل میں ابہام کا اندیشہ تھا اس لیۓ متعلقہ اصطلاحات کے ایک ایک حرفی صفحات تشکیل دینے پڑے ہیں؛ ہر صفحے پر بین الویکی ربط موجود ہے اور کسی بھی صارف کو کسی قسم کی دقت پیش آنے کا احتمال نہیں۔ ان ایک حرفی صفحات کے سوا کوئی چارہ نا تھا۔ --سمرقندی 05:49, 5 مئی 2009 (UTC)