تبادلۂ خیال:صفحہ اول

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فہرست

[ترمیم] کبڈّی

Please can you help translate article کبڈّی into Urdu?

Because I speak very little Urdu.

Thanks

-Mustafa

[ترمیم] -

I propose we addसाँचा:मुखपृष्ठ अनुक्रमणिका to the main page to help the Urdu speakers who can't currently edit this Wikipedia.

  • Not sure what you are saying. This wikipedia does not contain the script that you speak of so how can it be searched using it?

You can use English for search, since translation of many terms is written in English. --Urdutext 23:53, 22 ستمبر 2008 (UTC)

  • صفحۂ اول میں چند آزمائشی تبدیلیاں کرنے کا ارادہ ہے اس دوران اگر کسی ساتھی کو کوئی عیب یا بدنظمی صفحۂ اول پر نظر آۓ تو براۂ کرم آگاہ فرمایۓ۔ ان ترمیمات کا مقصد صفحہ اول پر موجود اھم روابط کو زیادہ سہولت سے زیر دسترس لانا اور انہیں نظر انداز ہوجانے سے بچانا ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں ایسے روابط ہوں کہ جن کو آپ کے خیال میں صفحہ اول پر ہونا چاہیۓ تو بھی ضرور آگاہ فرمایۓ گا۔ --سمرقندی 09:38, 23 ستمبر 2008 (UTC)
  • صفحۂ اول پر چند تبدیلیاں کی ہیں ان کے بعد میرے شمارندے پر یہ درست نظر آرہا ہے نمونے کے لیۓ تصویر لگا رہا ہوں ، کیا آپ کے شمارندے پر بھی ایسا ہی نظر آرہا ہے ؟ خاص طور پر ، حیاتی جماعت بندی اور بچوں کی سائنس والی سطور کا مقام ضرور توجہ فرمایۓ گا۔ اسکے علاوہ بھی کوئی نقص ہو تو آگاہ کیجیۓ۔ --سمرقندی 09:27, 24 ستمبر 2008 (UTC)
  • ایک سوال ہے: صفحہ اول پر صفحوں کے ربط میڈیاوکی کی ورائے متن زبان کی بجائے http ربط کے بطور کیوں دیے جاتے ہیں؟

--Urdutext 09:51, 24 ستمبر 2008 (UTC)

  • URL کو استعمال کرتے ہوۓ hyperlinks دینے کا عمل www کی زبان میں ارتباط عمیق (deep linking) کہلایا جاتا ہے۔ اس کے تفصیلی فواید و نقصانات تو مذکورہ بالا ربط پر دیکھے جاسکتے ہیں ؛ صفحۂ اول پر اس طریقہ کو اختیار کرنے کی ایک بڑی وجہ طق یا ٹک یا click کرنے کے بعد hyperlink کا رنگ تبدیل ہونے سے بچانا ہے؛ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ارتباط عمیق میں دیۓ گۓ روابط کا رنگ ان روابط سے مختلف ہوتا ہے کہ جو صفحے کا عنوان اختیار کر کے دیۓ گۓ ہوں اور دوسرے یہ کہ ان پر جتنی بار چاہے click کیا جاۓ یہ revisit پر اپنا رنگ blue سے purple نہیں کرتے۔ اردو کے موجودہ fonts میں بہت سے شمارندی نقائص ہیں (جن کے تذکرے کی یہ جگہ نہیں) اور ان نقائص کی وجہ سے اگر کسی ربط کا رنگ purple (جامنی) ہوجاۓ تو اسکے بعد وہ سیاہ (یعنی text کے رنگ) سے نہایت ملتا جلتا محسوس ہوتا ہے اور وہ حضرات جو کہ بینائی کے ضعف کا شکار ہیں یا ضعیف ہیں انکے لیۓ جامنی اور سیاہ کو الگ پہچاننا مشکل ہوسکتا ہے اور اس طرح وہ اس ربط کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر یہ دو روابط دیکھیۓ، دونوں کا رنگ آپ کو الگ معلوم ہو جاۓ گا اور پھر ان پر click کر کے دیکھیۓ پہلا (عام انداز) کا ربط revisit پر جامنی (سیاہی مائل) ہوجاۓ گا جبکہ دوسرا ارتباط عمیق اپنے رنگ کو revisit پر بھی ویسے کا ویسا (نیلا سا) ہی رکھے گا۔
  1. منصوبہ:آموختار
  2. منصوبہ:آموختار
  • یہ میرا خیال تھا جو میں نے بیان کردیا اور اگر اس ارتباط عمیق میں وراۓ متن کو دینے سے کوئی نقص واقع ہو سکتا ہے ، یا یہ کہ ایسا کرنا مناسب نہیں تو براۂ کرم آگاہ فرمایۓ تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں۔ --سمرقندی 13:42, 24 ستمبر 2008 (UTC)

You can have more than one script, see the Kashmiri Wikipedia as it is a good example of Multiscripting.

If you Insist that Urdu wikipedia should have devnagri then I think Hindi wikpedia should also have Urdu script --محبوب عالم 12:36, 27 ستمبر 2008 (UTC)


The thing is is that Urdu is actually spoken by about 51,636,238 people in India[1], and not many know the Persian script although there are very few Hindi speakers in Pakistan.

That's why I asked for it....

First of all you have to make an account on urdu wikipedia to discuss anything and second is that if you are really sincere with Urdu, you have to make a page on Hindi wikipedia about urdu script (utilizing the real Urdu in Arabic script) to let people know how to read Urdu in Urdu script. --سمرقندی 15:55, 27 ستمبر 2008 (UTC)

This is a fact that in those indian states where muslims/urdu speakers are in majority, they use arabic script for urdu, as seen on street banners & advertisements like in Bihar, Jammu Kashmir etc. But in states where they are in minority, such extreme measures are taken by government that people cannot use arabic script for urdu writing, or they are forced to use devnagri script. --محبوب عالم 20:35, 27 ستمبر 2008 (UTC)

However, if someone is unable to read Urdu, this wikipedia is useless for them. --Urdutext 22:50, 27 ستمبر 2008 (UTC)

[ترمیم] شمار مقالات

صفحہ اوّل پر دیئے گئے کل مقالات کی تعدادی عدد میں گزشتہ ایک ہفتہ سے تبدیلی واقع نہیں ہورہی. جبکہ پہلے تو خود بخود اِس کی تحدیث ہوجاتی تھی. کیا ماجرا ہے؟ --محبوب عالم 21:07, 27 ستمبر 2008 (UTC)

Plz any one can let me know how I can write here in URDU? Do I have to load any software? thanks

  • First off make an account on Urdu wikipedia so that you can track your posts. General help for writing Urdu is here. No special software is required. BTW, it is a direct link from the front page :-)

--Urdutext 21:57, 25 اکتوبر 2008 (UTC)

لمـــحه فـــکريـــه

چوده اگست انیس سو سینتالیس کو پاکستان ایک آزاد مملکت کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ انگریز و هندو کی دوهری غلامی سے نجات حاصل کرنے کےلیے ملسمانان ھند نے الله سے گڑ گڑ گڑاگڑ کر دعائیں کیں، یاد کیجیۓ یه آزادی ھمارے بزرگوں نے جان و مال کی بے بھا قربانی اور هزاروں فرشته سیرت بھو و بیٹیوں کی عصمت گنوا کر حاصل کی تھی۔

آزادی یقیناً الله کا احسان عظیم اور ایک بھت بڑی نعمت هے لیکن اس کو قائم و دوائم رکھنے کے لیے اس کے تقاضے پورے کرنے پڑتے ھیں۔ هماری آزادی کا اولین تقاضا یه تھا که نظریه پاکستان یعنی اسلامی نظام کا عملی نفاذ کیا جاتا۔ لیکن بدقسمتی سے اس سمت کوئ پیش رفت نه هوسکی۔ آزادی کو مادر پدر آزادی سمجھ لیا گیا۔ قومی وسائل کی بندر بانٹ اور مفاد پرستی کی ایک دوڑ شروع ھوگئ۔ جس کا نتیجه یه نکلا که پاکستان مسائلستان بنتا چلا گیا۔ مھنگائ، بیروزگاری اور بدامنی نے عوام کی زندگی اجیرن کردی۔ یھاں تک که ملک دولخت هوگیا۔ لیکن روز بروز یه مسائل بڑھتے چلے گۓ۔ نفسانی خواهشات کو بھڑکانے والے پروگرام ترتیب دیۓ گۓ، راگ و رنگ اور رقص و سرور کی محفلوں کی حوصله افزائ کی گئ۔ بجلی کے بدترین بحران کے باوجود عمارات و سڑکوں کو بقعه نور بنا دیا جاتا هے۔

برادران اسلام، ذرا سوچۓ عام حالات میں بھی ایک مسلمان معاشره ایسی بے ھودگی کی اجازت نھیں دیتا۔ لیکن ایسے وقت میں جبکه دنیا کے کونے کونے میں مسلمانوں پر قیامت ڈھائ جارهی هے۔ کشمیر فلسطین افغانستان عراق اور چیچنیا میں ایک عرصے سے خون مسلم سے ھولی کھیلی جارهی تھی لیکن گذشته کچھ عرصے قبل اسرائیل امریکه کی شہہ پر لبنان کے بے گناه شهریوں پر جن میں بچے بوڑھے خواتین شامل هیں اندھادھند بمباری کے ذریعے ظالمانه طریقے سے ان کا قتل عام کررها ھے۔ آیۓ هاتھ میں هاتھ ڈالیں اور الله تعالیٰ کے دین کے غلبه اور اس کی اقامت کے لیے اپنا حصه ادا کریں۔ تاکه الله کی کتاب و اس کے رسول کی سنت کی روشنی میں اور مصور پاکستان علامه اقبال اور معمار پاکستان کے تصور کے مطابق یه ملک صحیح معنوں میں ایک اسلامی فلاحی مملکت بن سکے۔

کاشف فاروق

www.geocities.com/kurdupk/index.htm

[ترمیم] websites

the website [2] now links here as well. saraiki wikipedia bhi ban gia hai. saraiki font mein likh kar wp/skr topic paste karen thanks Parvez QAdIR khan

[ترمیم] جشن تاریخ اردو

یہ "جشن تاریخ اردو" کیا ہے؟ اس سے پہلے اس کے بارے میں کبھی نہیں سنا۔ وکیپیڈیا پہ 10000 دن یا کوي تاریخی واقع؟ Shayanshaukat 22:36, 6 اپريل 2009 (UTC)

  • اُردو ویکی 10,000 مقالات کی حد عبور کرچکی ہے. یہی جشنِ تاریخِ اُردو ہے. --محبوب عالم 04:51, 7 اپريل 2009 (UTC)

منتخب مقالہ

وکی پر بہت دنوں میں فیصل آباد کے متعلق منتخب مقالہ دیکھ رہا ہوں ۔ کیا وکی پر کوئی ایسا مضمون نہیں جو اس کو تبدیل کر سکے اور منتخب مقالے کا اعزاز حاصل کر سکے۔Wahab 19:08, 19 اگست 2009 (UTC)

  • اس زمرہ:امیدوار براۓ منتخب مقالہ میں کچھ مضمون اس مقام کے قریب ہیں۔ ان پر نظر ثانی کر کے کوئی چنا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی مضمون ہو تو اس پر مطلوبہ سانچہ لگا دیں {{امیدوار برائے منتخب مقالہ}}

لگا دیں۔ --Urdutext 00:58, 20 اگست 2009 (UTC)

  • sidebar میں پنجابی وکیپیڈیا کا ربط بھی شامل کر دیا جائے جو incubator سے باہر آ چکا ہے فہد احمد 08:40, 3 ستمبر 2009 (UTC)

[ترمیم] روزانہ تازہ خبریں

آداب بہت عرصہ بعد حاضر ہوا ہوں ۔اردو وکی پیڈیا کی اتنی ترقی دیکھ کر جی خوش ہو گیا۔۔یہاں میں محترم ایڈمن حضرات سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ لوگ اس کی اجازت دیتے ہیں کہ یہاں ایک زمرہ اردو نیوز کے حوالہ سے بنا دیا جائے جہاں لمحہ بہ لمحہ یا یوں جانئے کہ دن میں پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ خبریں اپ ڈیٹ ہوتی رہیں۔۔اگر آپ کو اس پر کوئی اعتراض نہ ہو تو بتائے گا تاکہ اس سلسلہ میں کام شروع کیا جاسکے پردیسی اردو نیوز ڈاٹ نیٹ

  • پردیسی صاحب، خوش آمدید، خبروں کی جگہ wikinews ہے، مگر "اردو وکی نیوز" اس وقت شروع نہیں کی جا سکتی کیونکہ اردو وکیپیڈیا پر ہی گنتی کے لوگ ہیں تو باقی منصوبوں پر کون آئے گا؟؟ دیکھیں [3]۔ --Urdutext 21:56, 19 اکتوبر 2009 (UTC)

[ترمیم] آزمائشی ویکیپیڈیا میں فانٹ کا مسئلہ

اردو ویکیپیڈیا کے بیٹا ورژن یا نیا آزمائشی ورژن میں کونسا فانٹ استعمال ہوا ہے۔ مجھے پڑھنے میں دشواری ہو رہی ہے، یہ شاید ڈیفالٹ انگریزی فانٹ ہے اس کو کسی اردو فانٹ جیسے نستعلیق یا نسخ میں کیسے تبدیل کیا جا سکتاہے؟ مدد درکار ہے۔

[ترمیم] بہتر اصطلاح کیا ہے؟

مقالوں کے آخر میں بعض جگہ “بیرونی روابط“ اور بعض جگہ “خارجی ربط“ یا خارجی روابط“ استعمال ہوا ہے۔ میں تو اب تک بیرونی روابط ہی استعمال کرتا آیا ہوں، معلوم یہ کرنا تھا کہ ان میں سے عنوان کے لیے بہتر اصطلاح کونسی ہے؟--عمر احمد بنگش 14:06, 28 نومبر 2009 (UTC)

  • بیرونی روابط ہی external links کا مناسب ترجمہ معلوم ہوتا ہے، خارجی کا لفظ اردو میں foreign کے لیۓ بہتر متبادل ہے۔ اگر آپ کو کسی جگہ اس اصطلاح سے انحراف نظر آیا کرے تو برائے مہربانی اسے درست کر دیا کیجیۓ۔ --سمرقندی 14:19, 28 نومبر 2009 (UTC)
  • foriegn countries کو بیرونی ممالک کہتے ہیں اس لحاظ سے کیا یہ کہنا مناسب ہے کہ خارجی کا مطلب forign ہے اس لئے بیرونی لکھا جائے؟
  • ماشاءاللہ کیا اندازِ تفکر ہے ، پر افسوس کے خاکسار تجاوبِ پیغاماتِ گمنام سے کنارہ کش ہو چکا ہے۔ --سمرقندی 01:06, 8 جنوری 2010 (UTC)
  • مذکورہ فقرہ عاجزِ جواب نہ تھا۔ ویسے یہ رویہ قابل تحسین ہے کہ گمنام سوالوں کا جواب نہ دیا جائے بشرطیکہ وہ سوال ہوں۔
  • کلمۂ استفسار ، عبارتِ استفہامیہ اور علامتِ استفہامیہ ؛ قواعد کی رو سے یہ تمام اجزا ، سوال ہی کا گمان پیدا کرتے ہیں۔ --سمرقندی 05:02, 8 جنوری 2010 (UTC)

[ترمیم] وکیپیڈیا اردو ایڈیٹر

کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وقت دستیاب ہوتا ہے مگر انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ہوتی، کیا کوئی ایسا اردو ایڈیٹر موجود ہے جو وکیپیڈیا طرز پر لکھنے اور پھر اس کی نمائش بھی کر سکے، آف لائن استعمال کے لیے؟--عمر احمد بنگش 18:43, 2 دسمبر 2009 (UTC)

[ترمیم] دانش پرابھا شنکر کنیریا/Danish Kaneria

Please make article on cricketer en:Danish Kaneria.

Thank you.

[ترمیم] Airblue Flight 202

Here's another article request. I am surprised that the Urdu Wikipedia hasn't covered en:Airblue Flight 202 WhisperToMe 17:45, 29 جولا‎ئی 2010 (UTC)

  • An Urdu article now exists. WhisperToMe 20:42, 2 ستمبر 2010 (UTC)

[ترمیم] Article request: Foreign and Commonwealth Office

Hi! The UK en:Foreign and Commonwealth Office has a website, in Urdu, http://www.fco.gov.uk/ur/. The Urdu name of the agency is within that website. Would someone mind writing a stub about the Foreign and Commonwealth Office in Urdu? Thanks WhisperToMe 16:04, 2 ستمبر 2010 (UTC)

, Another piece of excellent advice. For all those who understand Urdu but cannot either type fast in it or read it properly, use this website to write in Roman text and get it converted in Urdu. This can potentially add thousands of articles on Wikipedia Urdu. Please post this link on the main page : http://www.google.com/transliterate/urdu

[ترمیم] Delete article

Hello,

I have asked many times if it would be possible to delete the articles with extremist views such as امرتسر.

No-one seems to have responded to these requests.

Please delete these articles. In addition, admin Andre Engels at mediawiki has also asked for this removal. (http://meta.wikimedia.org/wiki/Steward_requests/Speedy_deletions)

Thanks.

  • I think not any member of admin have seen your comment before! where did you write? anyway, article has been removed and next time it will be with all the references and I am sure no one can dare to ask for deletion. --سمرقندی 01:22, 18 دسمبر 2010 (UTC)

This is the first time I have seen this request. When were the earlier requests made??? Please say on the talk page of the article which paras are for removal. Obviously a page on well known town cannot be removed. --Urdutext 01:26, 18 دسمبر 2010 (UTC)

  • As all Wikipedia users are aware that this is the free Encyclopedia and anybody can write freely taking care of Wikipedia rules and regulations. If somebody has written any extremist views then the matter should be discussed under the discussion page of the relevant article or on Discussion Page . If Mr. Anonymous has requested for alteration/deletion of an article, he should wait for admin reply before attempting to the Wikimedia. Now, I think matter is resolved and I hope that users will write Non-controversial matter on Wikipedia. --ساجد امجد ساجد 06:31, 19 دسمبر 2010 (UTC)
I had asked a few times individually on admin talk pages, however I never had got any response. In addition, someone tried to replace the hateful article with the article from the Shahmukhi Punjabi wikipedia, while this was reverted by User:Sasajid, he had unfortunately done nothing to remove hateful content, despite knowing of its existence. Anyway, I am glad this problem is over now. Thanks for removing the content. --184.171.168.202, 18 December 2010 (UTC)

[ترمیم] National Council for Promotion of Urdu Language, India

Could someone make an article on the National Council for Promotion of Urdu Language (India)? This is significant as it is one of the two organisations providing regulation and promotion of Urdu, the other being the Muqtadra Qaumi Zaban in Pakistan.

Here is the official web site: http://www.urducouncil.nic.in

Thanks.

[ترمیم] توجہ فرمائیں

صفحہ اول پر جو تاریخ ضائع گمشدہ پر جو ارشاد فرمایا جارہا ہے کہ خلفاء راشدین کے بعد " دنیاداربادشاہوں" کے عہد حکومت میں دارالخلافہ مکّہ سے دمشق اور وہاں سے بغداد لے جایا گیا۔ مجھے اس پر دو اعتراضات ہیں پہلا یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مدینہ تشریف لانے کے بعد ہی اسلامی ریاست قائم ہوئی اور مدینہ منورہ اس کا پہلا دارالحکومت قرار پایا. آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد بھی دارالخلافہ کبھی مکّہ منتقل نہیں ہوا. دوسرا اعتراض یہ کہ دارالخلافہ کی منتقلی تو خلفاء راشدین کے عہد مبارکہ میں ہی انجام پائی تھی. ہمارے چوتھے خلیفہ راشد حضرت علی RAZI.PNG کے دور خلافت میں ہی کوفہ لے جایا گیا تھا ۔ راویوں نے بیان کیا ہے کہ جب امیرالمومنین حضرت علی RAZI.PNG نے دارالخلافہ کی کوفہ منتقلی کا فیصلہ کیا تو حضرت ابن عباس RAZI.PNG نے امیر المومنین سے فرمایا کہ " امیرالمومنین ! ایسا نا کیجئے. اگر ایک بار خلافت مدینہ سے نکل گئي تو یہ پھر کبھی اس شہر میں واپس نہیں آئے گی. براہ کرم سرورق کی اس گمراہ کن عبارت کو درست کیا جائے .--فوجدار 16:12, 25 جنوری 2011 (UTC)

  • فوجدار صاحب، متعلقہ عبارت کسی کتاب سے اقتباس کا ترجمہ ہے۔ وکیپیڈیا کے کسی صارف کی اپنی تحریر یا رائے نہیں۔--Urdutext 01:59, 26 جنوری 2011 (UTC)
  • جی میں بھی یہی عرض کرنے کا سوچ رہا تھا کہ اردو ٹیکسٹ بھائی نے میرے منہ کی بات چھین لی Smile.PNG اگر فوجدار بھائی کو اس بارے میں درست حقیقت درج کرنی ہے تو وہ مضمون کے متعلقہ صفحے پر لکھ دینی چاہیے؛ لیکن اس کے باوجود تسلی نا ہو تو اس عبارت کو صفحۂ اول سے ہٹانے کے لیے براہ راست کسی منتظم کو پیغام بھی دیا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 02:26, 26 جنوری 2011 (UTC)

اردو ٹیکسٹ صاحب  ! اگر یہ عبارت کسی صارف کی ہوتی تو میں براہ راست اس کے تبادلہ خیال پر جست کرتا.اور ہاں ثمرقندی صاحب !آپ جیسا منتظم کہاں حضرت ؟ "رکھتا ہے میرا پیر مریدوں کی سب خبر " کے مصداق یہ گوشہ آپ حضرات سے سے مخفی رہ سکتا تھا ؟ میں توصرف یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ سابقہ عبارت (کسی کی بھی قلم طولانی کا نتیجہ تھی یا اقتباس تھی) میں یہ سقم اس میں موجود تھا ( جو آپ دونوں حضرات نظر عنایت سے اب نہیں رہا ). یہ عبارت صفحہ اول کے حسن کو گہنا رہی تھی۔ مانا کہ اس وقت کئی محاز کھلے ہوئے ہیں مگر اتنی بھی عدم توجہہی اچھی نہیں کہ دائرہ المارف کے صدر دروازے پر ہی ایسی فاش غلطیاں بھی نظرانداز ہوجائیں.--فوجدار 20:36, 26 جنوری 2011 (UTC)

  • بھائی آپ کی فوجداری کے تو ازل سے قائل ہیں Smile.PNG بات اصل میں یہ ہے کہ تاریخ گمشدہ اور اسی قسم کے دیگر صفحۂ اول کے سانچوں میں ایک عالمگیر صورتحال پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، لیکن یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ اس عالمگیر تصور میں براہ راست کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کی دل شکنی نا ہو۔ بکثرت اردو قاری عام طور پر انگریزی کتب کے مواد کو بذات خود نہیں پڑھ سکتے اور ان کی انگریزی مواد سے متعلق معلومات محض سنی سنائی باتوں پر منحصر ہوتی ہیں۔ آپ نے اس عبارت پر ردعمل ظاہر کیا اور یہی اس قسم کی عبارتوں کا مقصد ہوتا ہے کہ عام اردو قاری کی توجہ دنیا کے متعدد غیرمسلم لکھنے والوں کی اسلام کے بارے میں تحریروں کی جانب مبذول کروائی جائے۔ اگر دوسری جانب کی معلومات نہیں ہونگی تو ان کا جواب بھی درست انداز میں نہیں دیا جاسکے گا۔ متعلقہ عبارت میں ایک غیرمسلم کا اسلام کے انحطاط کے بارے میں تبصرہ ہے اور اس میں کوئی براہ راست ہتک شامل نہیں تھی؛ لیکن بہرحال میں پھر بھی اس عبارت کو نکال دینے کی کوشش کرتا ہوں، خود اس لیئے نہیں نکال سکتا کہ اب میرے پاس منتظمی کے حقوق باقی نہیں۔ میں اس عبارت کی جانب دیوان عام میں دیگر منتظمین کی توجہ مبذول کروانے کی کوشش کرتا ہوں۔ --سمرقندی 01:05, 27 جنوری 2011 (UTC)

[ترمیم] اردو وکی پیڈیا پر دیگر زبانوں میں خوش آمدید

  • اردو وکی پیڈیا پر دیگر زبانوں میں خوش آمدید کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔ اس کے علاوہ صفحہ اول کی تجدید کا کیا طریقہ کار ہے؟ کافی دن تک ایک ہی متن دیکھ دیکھ کر کبھی من چاہتا ہے کہ کچھ اور بھی صفحہ اول کی زینت بنے۔--قیصرانی 18:42, 22 فروری 2011 (UTC)
  • اردو کی طرح دیگر عربی رسم الخط اختیار کرنے والی زبانوں کو نمایاں کرنا۔ صفحۂ اول میں ترمیم صرف منتظمین ہی کر سکتے ہیں؛ میری آپ کی طرح صارفین تبدیلی کی خواہش سے منتظمین کو آگاہ کرسکتے ہیں۔۔ --سمرقندی 00:34, 23 فروری 2011 (UTC)
  • شکریہ--قیصرانی 10:45, 9 مارچ 2011 (UTC)

[ترمیم] Wikipedia in Tatar

Esselamü aleyküm, brothers and sisters. may I ask you to add Wikipedia in Tatar language http://tt.wikipedia.org (Tatars are muslim nation that was captured by russians, the second biggest nation on the territory of Russia). Our people need support from their brothers, sincerely yours, Muhtac 20:44, 20 مارچ 2011 (UTC)

  • Thanks for the message. Will include the link. --Urdutext 23:29, 21 مارچ 2011 (UTC)

[ترمیم] از ایران

سلام.از گشت و گذار در ویکی اردو لذت بردم.ویکی خوبی دارید.چرا در ویکی اردو از انگلیسی استفاده می کنید؟با آرزوی موفقیت برای شما اردو زبانان.شمال بزرگ 17:16, 17 اکتوبر 2011 (UTC)

[ترمیم] توجہ درکار

صفحۂ اول پر تاریخ ضائع و گمشدہ کا سانچہ تاریخ کام نہیں کر رہا ہے، شاید 22 مارچ کی ترمیم کے بعد سے یہ نقص ہوا ہو۔ کسی منتظم صاحب کی توجہ درکار ہے۔ --سمرقندی 07:17, 17 جنوری 2012 (UTC)

[ترمیم] فیصلہ طلب

اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول پر -ایک جائزہتلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں- اس سطر میں ایک جائزہ کا ربط انگریزی ویکی کا ہے اور اس مضمون کا متبادل اردو میں موجود نہیں ہے۔ ایک جائزہ کے انگریزی ربط کی بجائے اردو مضمون ویکیپیڈیا کا ربط دینے کے لئے تجویز موصول ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں صارفین بالخصوص منتظمین کی آراء کا منتظر ہوں۔ --ساجد امجد ساجد (talk) 12:11, 20 مئی 2012 (UTC)

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات