تبادلۂ خیال:عبد الحمید ہزاروی
اس مضمون کو حذف کرنے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ گفتگو کا نتیجہ رکھیں ہے۔ |
- محض حوالوں کی وجہ سے تو مضمون قابل قبول نہیں ہو سکتا، مضمون سے شخصیت کا بس اتنا علم ہو پارہا ہے کہ کسی دینی مدرسے میں مدرس/استاد تھے۔ تصنیفی کام، کسی تنظیم کی سربراہی وغیرہ کچھ نہیں۔ شخصیت غیر معروف ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:27، 9 جولائی 2020ء (م ع و)