تبادلۂ خیال:عصبون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

عصبون خودساختہ اردو لگتا ہے۔ ادارہ فروغ قومی زبان کی آن لائن لغت میں نیورون کا مطلب ”(تشریح الاعضا) عصب خلیہ؛عصبانیہ؛ عصبیہ؛ دماغِ نخاع؛ اعصابی نظام کا بنیادی تفاعلی اور ترکیبی عنصر جو عصبی خلیے پر اور اس کے تمام اعمال پر مشتمل ہوتا ہے۔“ لکھا ہے۔عصبیہ بہتر ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:19، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)