تبادلۂ خیال:عضلاتی نظام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عضلات کے عنوان سے پہلے ہی صفحہ موجود ہے۔ اس صفحے کو حذف کر دیں۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01, 3 فروری 2018 (م ع و)

لفظ پھٹے ہی غلط ہے درست <پٹھے> ہوتا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:36, 3 فروری 2018 (م ع و)
جی ہاں۔ پٹھے کے عنوان سے رجوع مکرر صفحہ موجود ہے۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:12, 4 فروری 2018 (م ع و)
@Hindustanilanguage، Obaid Raza، اور محمد شعیب:بخاری سعید تبادلہ خیال 06:03, 4 فروری 2018 (م ع و)
عضلات کا مضمون درست عنوان سے درست ربط سے منسلک ہے، جب کہ یہ عنوان بھی غلط املا والا ہے اور جس انگریزی مضمون سے منسلک ہے، اس کا متبادل عنوان عضلاتی نظام ہو گا ‎عضلی نظام بھی کہہ سکتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:10, 4 فروری 2018 (م ع و)
بالکل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:35, 4 فروری 2018 (م ع و)