تبادلۂ خیال:غازی سید سالار مسعود

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنید، اس مضمون کو لے کرانگریزی ویکی پر کافی بحث ہے۔ اور حوالہ جات نہ ہونے کی وجہ سے انگریزی ویکی پر اس کو حذف بھی کیا سکتا ہے۔ لگتا ہے کہ شر پسندوں نے غلط انفارمیشن اور معلومات کو پیش کیا ہے۔

انگریزی ویکی پر اس صفحے کے تبادلہ خیال پیج دیکھیں۔۔ انگریزی ویکی پر اس مضمون کا تبادلہ خیال پیج لہٰذہ اس صفحہ کو لے کر محطات رہیں۔ اور سیدھا سادھا مضمون بنائیں۔ میں جنگوں اور حملوں کو لے جو بے حوالہ ہیں، مواد کو نگال رہا ہوں۔ ----احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:00, 29 اگست 2015 (م ع و)