تبادلۂ خیال:قمر جلالوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جلال نہیں جلالی قمر جلالوی کی پیداءش قصبہ جلالی کی تھی۔ جلال نامی کوءی جگہ علیگڑھ کے قریب نہیں ہے۔ متن درست کر دیا گیا ہے۔

استاد کہے جانے کی وجہ قمر جلالوی کو ساءیکل پنکچر لگانے کی وجہ سے استاد کہا جاتا تھا۔ اردو شاعری میں ان کی عظمت اور استادی بہت بعد میں تسلیم کی گءی۔ متن درست کر دیا گیا ہے۔

سمندطور فروری بارہ، دو ہزار بارہ