تبادلۂ خیال:لبَ کشا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چونکہ لبَ کشا ایک کتاب کا نام ہے اس لئے اس کے زمرہ جات تبدیل کر دئیے ہیں۔ زمرہ:پاکستانی نثر نگار اور زمرہ:پاکستانی شخصیات وغیرہ کے زمرہ جات شخصیت کے لئے ہونے چاہیں نا کہ ان کی تصنیفات کے لئے۔ اس کے علاوہ مصنف کے نام کا ایک زمرہ نیا بنا دیا گیا ہے--ساجد امجد ساجد 06:40, 21 ستمبر 2010 (UTC)