تبادلۂ خیال:محمد صدیق بونیری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

کیا اس مضمون میں فیس بک کے بجائے کوئی اور حوالہ ثابت کیا جاسکتا ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 3 مارچ 2016 (م ع و)

جواب[ترمیم]

یہ حوالہ میں نے اس وقت بھی دیکھا تھا جس کی بنیاد پر یہ بات لکھی اگر مشورہ دیں تو اسے بھی شامل کر لیا جائے۔ "جبکہ علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال اپنی تالیف ’’ زندہ رود حیات اقبال کا تشکیلی دور‘‘ میں اس طرح فرماتے ہیں: ’’معلوم ہوتا ہے کہ شیخ نور محمد، سلطان العارفین حضرت قاضی سلطان محمود رحمۃ اللہ علیہ اعوان شریف کے مرید تھے جو سلسلہ عالیہ قادریہ سے تعلق رکھتے تھے‘‘۔ اسی بناء پر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ بھی بچپن سے سلسلہ قادریہ میں بیعت تھے۔ حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ جہاں اولیاء عظام اور صوفیاء کرام سے بے حد عقیدت و محبت رکھتے تھے وہاں آپ کے دل میں تحفظ و تکمیل شعائر اسلام کا بے پناہ جذبہ موجزن تھا۔" http://aalamahiqbal.blogsky.com/1392/07/02/post-62/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D8%B1%D8%AD-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%B5%D9%88%D9%81--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:30, 4 مارچ 2016 (م ع و)