تبادلۂ خیال:محکمہ اوقاف و مذہبی امور (پنجاب، پاکستان)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا نام عمر عزیز ہے اور میں بورے والا چنوں موڑ کا رہاٸشی ہوں جناب عالی اگر محکمہ اوقاف کے کسی افسر کے دل میں رحم آۓ تو میری درخواست پوری پڑھ لیں پلیز چک 517 eb بورے میں دربار بابا عناٸیت شاہ ولی سرکار کا ٹھیکہ سال2023 سال2024 جس شخص کو ملا ہے نا تو اس نے وہاں کوٸی جمعدار رکھا ہے اور نا ہی کوٸی اور بندوبست کیا ہے اور یہاں تک کے محکمہ کے کچھ لوگ اور ٹھیکےدار مل کر قبرستان کے درخت بیچ رہے ہیں میری محکمے کہ اعلٰی حکام سے باز پرس کی اپیل ہے ہمارے اباٶ اجدا کی قبریں ہیں یہاں پلیز پلیز آپ کچھ کریں عمر عزیز جٹ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:55، 11 فروری 2024ء (م ع و)