تبادلۂ خیال:نوناری قبیلہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

    حضرت مائی صفورہؒ نوناری کامزار پاکستان کےصوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دربار سلطان عبدالحکیم سے چند کلیو میٹر دور ایک گاوں میں واقع ہے اور اس جگہ کا نام حضرت مائی صفورہؒ کے نام پر ہے جیسے بستی مائی صفورہ کہتے ہیں اور نوناری قبیلےکو ایک اعزاز یہ بھی حاصل ہے جو شاہددنیا میں ہی کسی اورقبیلے کو حاصل ہو اس قبیلے میں ولی کامل اور ولی کاملہ ہے ولی کامل جن کا نام حضرت مولاناسلیمان واعظ نوناریؒ جن کی وفات15شعبان المکرم 1367 ہجری کوہوئی، حضر ت پیر میاں بڈھنؒ نوناری ہے جو اپنے وقت کے بہت بڑے ولی کامل بزرگ تھے جن کا دربار تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فصیل آباد میں ہے اور اس جگہ کا نام اسی بزرگ کے نام پر ہے ۔حضر ت ولی محمد نوناری قلندی قادری ؒ آپ کا دربار عالیہ دریائے چناب کے عقب میں چناب نگر میں واقع ہے ،خواجہ بابا حامد اللہ ؒ توگیر وی نوناری تحصیل منچن آباد شہر میکوڈگنج ، خواجہ بابا سلطان محمودؒ نوناری چشتی توگیروی تحصیل منچن آباد شہر میکوڈگنج ،حضر ت بابا فیض احمد فیضیؒ نوناری تحصیل چونیا ں شہر کنگن پور ،حضرت محمد نوشاہی قادری نوناریؒ چک نمبر 40 ڈی تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ، حضر ت مولانا قمر الدین ؒ نوناری جون پوری(انڈیا)میں ہے