تبادلۂ خیال:وراثہ کابت الورم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اس پر مضمون سے پہلے نام پر راۓ شماری کی تمنا ہے، اسکے متبادل نام میرے پاس یہ ہیں
  • Tumor suppressor gene


متبادلات درج ذیل ہیں

1- وراثہ کابت الورم[ترمیم]

2- وراثہ کابت ِ ورم[ترمیم]

  • اگر کسی صاحب علم کے پاس اس سے آسان اور بہتر نام ہوں تو براہ کرم آگاہ کیجیۓ۔ دو روز تک کوئی راۓ یا مجوزہ نام موصول نہ ہوا تو متبادل 2- اختیار کر لیا جاۓ گا۔ براہ کرم آپ جو نام تجویز کریں اسکی واحد اور جمع دونوں سے مطلع فرمایۓ گا۔ شکریہ۔ افراز