تبادلۂ خیال:وسیم اکرم کی بین الاقوامی کرکٹ میں پانچ وکٹوں کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرخ روابط کا خاتمہ[ترمیم]

وسیم اکرم کی بین الاقوامی کرکٹ میں پانچ وکٹوں کی فہرست کا صفحہ 2022ء میں اردو کے قالب میں ڈھالا گیا تھا لیکن اس کے سرخ روابط موجود تھے جنہیں اب دور کرکے صفحہ مکمل ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:50، 24 اکتوبر 2023ء (م ع و)