تبادلۂ خیال:پیراں غائب
Appearance
السلام علیکم کسی صاحب علم کواگر پیراں غائب اور بابا پیراں غائب کی ہسٹری معلوم ہے تو براہ کرم فقیر کے علم میں اضافہ فرما دیں اور اگر غوث بہاوالدین زکریہ ملتانی کی اولاد میں سے پیراں غائب سے کوئی تعلق ہے تو وہ بھی واضع فرمادیں ۔ شکریہ فقیرکا ای میل ایڈریس درج ذیل ہے۔umerawais.shah@gmail.comقادری سنگڑوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:05, 5 فروری 2016 (م ع و)
پیراں غائب اور بابا پیراں غائب ایک عنوان دو صفحے ہیںابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال