تبادلۂ خیال:چارہ ڈال کر گھیرنا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا جاپانی اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون چینی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔ کیا فرانسیسی اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون انگریزی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔ کیا جرمن اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون روسی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔

شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:45، 28 اکتوبر 2020ء (م ع و)