تبادلۂ خیال:ککروندا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنگ اخبار 17 مارچ کے مطابق ککروندہ Cranberryکو کہتے ہین Cranberry دراصل کروندہ ہے۔ جو ایک خوردنی پھل ہے۔ اور اس کا مربا زردے میں پڑتا ہے۔جبکہ ککروندہ ایک زہریلا پودا ہے جسے ککڑ چھڈی یا کوکر چندی کہتے ہیں ۔اور انگریزی میں یہ Dog bushکہلاتا ہے۔ پنجاب میں نالو ں کے کنارے عام ہوتا ہے ۔اس میں سے کافوری لیکن ناگوار مہک اٹھتی ہے۔(مظفر احمد )