تبادلۂ خیال:کھاڑک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کھاڑک میرپور آزاد کشمیر کی یونین کونسل ہے جس کی آبادی تقریباً آٹھ ہزار ہے یہ چاروں طرف سے ڈیم سے گھرا ہوا ہے زیادہ آبادی جاٹ قبیلہ اور سنی بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتی ہے