تبادلۂ خیال:گلبدین حکمتیار
Appearance
نام میں املا کی غلطی[ترمیم]
گل بدین حکمت یار صفحہ عنوان میں املا کی غلطی ہے جس میں لفظ گل اور بدین کے درمیان اور حکمت اور یار کے درمیان اسپیس ہونی چاہیں ۔۔۔ براہ کرم اسے درست کیا جائے۔ترویج اردوتبادلۂ خیال 21:13، 21 اگست 2021ء (م ع و)