تبادلۂ خیال:24 جنوری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعلیم کا عالمی دن[ترمیم]

اس صفحہ پہ تعلیم کا عالمی دن شامل کرنا چاہ رہی ہوں لیکن سمجھ نہیں آ رہی کہ عنوان کیسے لکھوں؟ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:24، 24 جنوری 2024ء (م ع و) میں نے شامل تو کر لیا ہے لیکن یہ سب سے اوپر آ گیا ہے۔ اسے نیچے کیسے لایا جائے؟/@