تبادلۂ خیال زمرہ:اردو مرثیہ نگار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور سلام ، رباعی اور آزاد نظم جسے کربیہ بھی کہا جا سکتا ہے ان کو بھی کربلائی شاعری کی ذیل میں شامل کیا جائے گا ۔ مکرمی! بطور صنف سلام کو آپ کربلائی شاعری کے زمرے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ رباعی اور آزاد نظم کو نہیں۔ مضمون میں تبدیلی لا لیں۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:19, 10 فروری 2017 (م ع و)