تبادلۂ خیال زمرہ:بنیادی ذرات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • ہر زمرے میں اہم مقالے کا ربط اس ہی زمرے کے عنوان سے متعلق ہونا ضروری اور بہتر ہے اور سانچہ { { انگ } } میں اسی عنوان کی انگریزی ہونا بہتر ہے۔ subatomic particles کے لیۓ تو یہ زمرہ زیر جوہری ذرات پہلے سے موجود ہے اس لیۓ زمرہ بنیادی ذرات سے { { اس } } کے سامنے سے زیرجوہری ذرات کا ربط ہٹا کر بنیادی ذرہ کا ربط اور اسی کی انگریزی دی جارہی ہے۔ --سمرقندی 00:23, 26 دسمبر 2008 (UTC)