تبادلۂ خیال زمرہ:سائنس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سائنس انگریزی کا لفظ ہے اس کا متبادل اردو میں "علم" یا "علوم" مستعمل ہے، میرے خیال میں اس زمرہ کو "علوم" سے تبدیل کر دیا جانا چاہیے۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 16:18, 26 مئی 2012 (UTC)