تبادلۂ خیال زمرہ:صحابہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک مسئلہ ہے اس زمرے میں، انگریزی ویکی پر مرد صحابہ اور خاتون صحابہ کا الگ سے زمرہ سے ہے، جب کہ مطلق صحابہ کا زمرہ الگ سے ہے۔ اب یہ والا زمرہ مطلق صحابہ کے نام والےسے جڑا ہوا ہے۔ جس وجہ سے روبہ خود کار طور پر صحابیات اور صحابہ دونوں کے مضامین پر ہی یہ زمرہ لگا دیتا ہے۔ میری رائے میں۔ اس زمرہ کو مرد صحابہ والے زمرے سے منسلک کر دیا جائے۔ اور صحابیات والا پہلے سے ہی فی میل صحابہ سے منسلک ہے۔ یا ہم بھی مرد صحابہ کا زمرہ الگ سے بنا دیں، مگر وہ کوئی زیادہ مناسب اقدام نہیں لگتا۔ کیوں کہ اردو میں صحابیہ اور صحابی دونوں الگ الگ نام موجود ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:47, 28 اگست 2015 (م ع و)