تبادلۂ خیال سانچہ:ام المؤمنین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طاہر بھائی ! یہ سانچہ تمام تر امہات المومنین کے بارے میں ہے لہذا اس سانچے کا متن ام المومنین کے بجائے امہات المومنین ہونا چاہئے اور اردو سرمتن مومنین کی والدہ کے بجائے مومنوں کے مائیں زیادہ مناسب اور رائج ہے۔--

فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 22:45, 6 فروری 2015 (م ع و)

عثمان بھائی، یہ ایک سانچہ ہے مضمون نہیں۔ اور یہ سانچہ ہر ام المؤمنین کے صفحہ پر لگا ہوا ہے۔ اور جب ہم ایک واحد کی بات کر رہیں ہیں تو مجموعہ کیسے لکھ سکتے ہیں۔ ہاں جیسے تمام سانچوں میں ہوتا ہے کہ متعلقہ مضامین کا ربط بھی شامل کیا جاتا ہے اسی طرح اس میں بھی امہات المومنین کے مضامین کا ربط ہے۔ مومنوں کے مائیں قواعد کے لحاظ سے بھی غلط ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:50, 7 فروری 2015 (م ع و)