تبادلۂ خیال سانچہ:عقول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • چند ایسی اصطلاحات جو کہ انسانی عقول ، فلسفہ و غامضیت وغیرہ میں استعمال ہوتی ہیں لیکن اردو لغات میں رنگ برنگے متبادلات کے تحت ملتی ہیں، ان کا ویکیپیڈیا پر استعمال روز بروز بڑھ رہا ہے اس لیۓ وحدانیت پیدا کرنے کی خاطر یہ سانچہ تشکیل دیا گیا ہے۔ ساتھیوں سے گذارش ہے کہ اپنی راۓ اور کسی مجوزہ تبدیلی کی ضرورت سے آگاہ فرمائیں۔ --سمرقندی 11:50, 29 اپريل 2009 (UTC)