تبادلۂ خیال سانچہ:پرچم سیاسی جماعت/تصویر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلامی جمہوری اتحاد اور جمعیت علمائے اسلام کا پرچم میں نے کامنز پر شامل کر دیا ہے اور اسے اس فہرست کا حصہ بھی بنا دیا ہے۔ فہد احمد 09:38, 23 دسمبر 2009 (UTC)


فہد بھائی، جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) کا پرچم بھی شامل کرلیجئے۔ جمعیت نظریاتی اور جے یو آئی کا ایک جیسا ہی پرچم ہے ۔

اس کے علاوہ بلوچستان نیشنل پارٹی کا پرچم ذیل میں دیئے گئے ربط سے دیکھ لیجئے ۔ http://www.balochistannationalparty.org/ccbnpmeeting2009posters/bnpcs20093.jpg

اسی طرح‌ نیشنل پارٹی کا پرچم آپ کو http://nationalparty.org.pk پر مل سکتا ہے ۔ --زین زیڈ ایف 11:21, 23 دسمبر 2009 (UTC)

  • نشاندہی کا بہت شکریہ زین۔ اس طرح اگر دیگر جماعتوں کے پرچم بھی کہیں موجود ہیں تو نشاندہی کردیں، میں وقتاً فوقتاً انہیں بنا کر شامل کرتا جاؤں گا۔ فہد احمد 17:59, 23 دسمبر 2009 (UTC)
برادر زین، نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے پرچم بھی کامنز پر شامل کر دیے ہیں۔ اگر مزید جماعتوں کے پرچموں کی نشاندہی کر سکیں تو کر دیں، میں انہیں بنانے کی کوشش کروں گا فہد احمد 07:27, 24 دسمبر 2009 (UTC)
طویل محنت کے بعد متحدہ مجلس عمل کا پرچم بھی کامنز پر شامل کر دیا۔ مزید پرچموں کا انتظار ہے، دیگر ساتھی بھی نشاندہی کر دیں فہد احمد 09:13, 24 دسمبر 2009 (UTC)