تبادلۂ خیال سانچہ:ہندوستانی پکوان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک سانچہ پہلے ہی سانچہ:بھارتی پکوان کے نام سے موجود ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27, 7 دسمبر 2016 (م ع و)

دونوں سانچوں میں فرق ہے۔ یہ سانچہ ان پکوانوں کا احاطہ کرتا ہے جو تقسیم ہند سے قبل مغل پکوان اور نوابی ریاستوں میں رائج تھے، جن میں سے کچھ آج بھی پائے جاتے ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:04, 7 دسمبر 2016 (م ع و)