تبادلۂ خیال سانچہ:Elementbox

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • کاشف بھائی وقت ہو تو اس سانچے کو ایک نظر دیکھیئے گا ؛ میرے خیال سے کہیں کوئی خامی ہو گئی ہے مثال کے طور پر انگریزی ویکی سے potassium کے مضمون والا سانچہ اس کو استعمال کرتا ہے لیکن اردو ویکیپیڈیا پر چسپاں کرنے پر درست نہیں آرہا۔ --سمرقندی 13:19, 27 مارچ 2010 (UTC)