تبادلۂ خیال صارف:Laddanansari

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم آپ نے اظہر صابری-Azhar Sabri سے سانچہ حذف کیوں ہٹا دیا؟۔ اگر آپ کو اس رائے سے اختلاف تھا تو آپ یا تو جو اعتراض کیا گيا تھا اس پر توجہ دیتے یا تبادلہ خیال پر اظہار کرتے۔ آپ کے مضمون کا ایک بھی جملہ سمجھ نہیں آتا۔ اس پر توجہ دیں، اور ضروری نہیں کہ آپ اظہر صابری پر ہی لکھیں، اور معروف شعراء ہیں بیچارے جن پر ابھی اردو ویکی پر مضمون نہیں ہے، ان پر لکھیں تا کہ خود پر لکھنا آ جائے۔ نام بھی آپ نے غلط طریقہ کار سے رکھا ہے، صرف اردو میں نام ہوتا ہے۔ اسی نام سے اس عظیم شاعر پر پہلے بھی مضمون آپ لکھ چکے ہیں، وہ بھی حذف کے لئے نامزد ہے۔ اپنی محنت کو ضائع ہونے سے بچاہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:46, 30 جون 2014 (م ع و)