عثمان خان کے تبادلۂ خیال صفحہ پر خوش آمدید۔اس وقت آپ تبادلہ خیال صفحے میں ترمیم کررہے ہیں، براہ مہربانی درج ذیل چند باتوں کا خیال رکھیئے:
اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|UsmanKhan}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔