تبادلۂ خیال فائل:Spantik.jpg

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

The author Ladislav has permitted me to use this picture on wikipedia. Here is his permission letter:

Hello Khalid, OK :-) you have permission for adding my picture in Wikipedia on condition that it will be linked to my web [1] or [2]

With kind regards

Ladislav Kamarad

P.S.

I have plan once again visit Baltoro region during special "photographic trek".

حقوق[ترمیم]

خالد صاحب، اگر تو لیڈسلاو نے حقوق عام دیے ہیں، یعنی وکیپیڈیا کے علاوہ دوسرے لوگوں کو بھی جسے انگریزی میں attribution لاسنس کہتے ہیں، پھر تو بہت خوب۔ لاسنس یہ ہونا چاہیے

Copyright اس تصویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ البتہ حقوق کا حامل کندہ Ladislav

اس بات کی اجازت دیتا/دیتی ہے کہ اس تصویر کو آزادانہ تقسیم کیا جا سکتا ہے، اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے، تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، اور کسی بھی مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ اس تصویر کے مصنف کی طرف منسوب ہونے کا حوالہ دیا جائے۔

ورنہ میرے علم کے مطابق ویکیپیڈٰیا ایسا پسند نہیں کرتی (اگر چہ شاید حذف کی حد تک نہیں، اس بارے مجھے شبہ ہے)۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ ویکیپیڈیا کا مقصد مواد کو عام فراہم کرنا ہے، نہ کہ صرف اپنی سائٹ پر لگانا۔ --Urdutext 01:02, 7 فروری 2007 (UTC)