تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:اردو ویکیپیڈیا انڈیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکیپیڈین یا ویکیپیڈیا؟[ترمیم]

بھارتی اردو ویکیپیڈین یا اردو ویکیپیڈیا؟۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)

کسی بھی یوزر گروپ، کمیونٹی، یا چیپٹر کو اسی طرح موسوم کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر - Wikimedia India Chapter، اسی طرح Local chapters ، اور Wikimedia India وغیرہ۔ اسی طرح “اردو ویکیپیڈیا انڈیا - یوزر گروپ (کمیونٹی)“ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:20, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)